شامی اور روسی فوج کے صوبہ ادلب میں فضائی حملے،15 شہری ہلاک
دمشق (این این آئی)شام کے شمال مغربی صوبے ادلب میں اسدی اور روسی فوج کے فضائی حملوں میں پندرہ شہری ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ شام میں 2011ء سے جاری خانہ جنگی میں 370,000 سے زیادہ افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔برطانیہ میں قائم شامی رصدگاہ برائے انسانی حقوق نے اطلاع دی ہے کہ روسی لڑاکا… Continue 23reading شامی اور روسی فوج کے صوبہ ادلب میں فضائی حملے،15 شہری ہلاک