پاکستان کا کیا قصور ہے بھائی؟معاف کردو خدا کیلئے، شہریار منور کی فرانس کے معافی نہ مانگنے پر ملکی املاک کو نقصان پہنچانے والے شہریوں سے التجا
لاہور (این این آئی)اداکار شہریار منور نے توہین آمیز خاکوں پر فرانس کے معافی نہ مانگنے پر ملکی املاک کو نقصان پہنچانے والے شہریوں سے التجا کی ہے کہ پاکستان کا کیا قصور ہے بھائی؟معاف کردو خدا کیلئے۔شہریار منور نے انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کی جس میں انہوں نے سوشل میڈیا صارف کی پوسٹ شیئر… Continue 23reading پاکستان کا کیا قصور ہے بھائی؟معاف کردو خدا کیلئے، شہریار منور کی فرانس کے معافی نہ مانگنے پر ملکی املاک کو نقصان پہنچانے والے شہریوں سے التجا