فلم ’’سنجو‘‘ میرے دل کے بہت قریب ہے :اداکارہ دیا مرزا
ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ دیا مرزاکا کہنا ہے کہ فلم ’’سنجو‘‘ میرے دل کے بہت قریب ہے ۔ اس فلم کی عکسبندی کے دوران مجھے بہت کچھ سیکھنے کو ملا ہے جو میرے کیریئر میں بہت مدد کرے گا۔دیا مرزا کا سنجو کے حوالے سے مزید کہنا تھا کہ انھیں میاں بیوی کے… Continue 23reading فلم ’’سنجو‘‘ میرے دل کے بہت قریب ہے :اداکارہ دیا مرزا