اختر مینگل کے ساتھ شاہ محمود قریشی کا معاہدہ، وزیر خارجہ کا انتہائی اہم بات کا اعتراف
اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر برائے خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ سرداراخترجان مینگل کے ساتھ معاہدے پر آج بھی قائم ہوں،سرداراختر مینگل کے ساتھ رابطے میں ہوں سیاست میں بات چیت جاری رہتی ہے تاہم حکومت کو کوئی پریشانی نہیں ہے۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ حکومت کیلئے کچھ… Continue 23reading اختر مینگل کے ساتھ شاہ محمود قریشی کا معاہدہ، وزیر خارجہ کا انتہائی اہم بات کا اعتراف