حکومت کا موٹر سائیکل سواروں کے لئے رعایتی نرخوں پر پٹرول خریدنے کے لئے احساس پٹرول کارڈز شروع کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد (مانیٹرنگ،این این آئی) حکومت نے موٹر سائیکل سواروں کے لئے رعایتی نرخوں پر پٹرول خریدنے کے لئے احساس پٹرول کارڈز شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، حکومت نے احساس پٹرول کارڈز متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے جس سے موٹر سائیکل سوار رعایتی نرخوں پر پٹرول حاصل کر سکیں گے، حکومت نے آنے… Continue 23reading حکومت کا موٹر سائیکل سواروں کے لئے رعایتی نرخوں پر پٹرول خریدنے کے لئے احساس پٹرول کارڈز شروع کرنے کا فیصلہ