آشیانہ ہاؤسنگ سکیم کیس:سابق ڈی جی ایل اے احد چیمہ11روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے
لاہور(سی پی پی)آشیانہ سکیم مبینہ کرپشن کیس میں سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کو11 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کو سخت سکیورٹی میں احتساب عدالت میں پیش کیا گیااور انہیں بکتر بند گاڑی میں احتساب عدالت لایاگیا۔دوران سماعت… Continue 23reading آشیانہ ہاؤسنگ سکیم کیس:سابق ڈی جی ایل اے احد چیمہ11روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے