فرید آباد میں 4 بھائی بہنوں نے اجتماعی خودکشی کر لی ،لرزہ خیز واقعہ
فرید آباد(آئی این پی ) بھارت کے علاقے فرید آباد کی سورج کھنڈ کی دیال باغ کالونی میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد نے اجتماعی خود کشی کرلی ۔ان میں ایک بھائی اور 3 بہنیں شامل ہیں۔اندازے کے مطابق2،3دن قبل ان لوگوں نے خود کشی کی ہے۔ مرنے والوں کے نام پردیپ، مینا، بینا… Continue 23reading فرید آباد میں 4 بھائی بہنوں نے اجتماعی خودکشی کر لی ،لرزہ خیز واقعہ