بھارت بھرپور لابنگ کے باوجودناکام، عالمی سطح پر پاکستان کے نام ایک اور بہت بڑا اعزاز
ابو ظہبی ( این این آئی)پاکستان کو آئندہ دو سال کے لیے ابو ظہبی ڈائیلاگ کی سربراہی مل گئی۔ابوظہبی ڈائیلاگ ایشین ممالک میں تعاون کے لیے 2008 میں قائم کیا گیا تھا، ابوظہبی ڈائیلاگ کے ممبرز میں بھارت سمیت 18 ممالک شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق بھارت کی بھرپور لابنگ کے باوجود ابوظہبی ڈائیلاگ کی سربراہی… Continue 23reading بھارت بھرپور لابنگ کے باوجودناکام، عالمی سطح پر پاکستان کے نام ایک اور بہت بڑا اعزاز