آگرہ میں بندر ماں سے بچہ چھین کر بھاگ نکلا، واپسی کی کوشش میں بچہ ہلاک
آگرہ(این این آئی)بھارت کے شہر آگرہ میں ایک نوزائیدہ بچہ اس وقت ہلاک ہو گیا جب ایک بندر بچے کو ماں کے ہاتھوں سے چھین کر مکانوں کی چھتیں پھلانگتا ہوا بھاگ نکلا۔آگرہ پولیس کے سربراہ پرشت ورما نے بھارتی ٹی وی کو بتایاکہ ایک ماں اپنے بارہ دن کے بچے کو دودھ پلا رہی… Continue 23reading آگرہ میں بندر ماں سے بچہ چھین کر بھاگ نکلا، واپسی کی کوشش میں بچہ ہلاک