ہفتہ‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2025 

آسکر اکیڈمی کی رکنیت کے لیے 59 ممالک کے 928 افراد کو دعوت

datetime 27  جون‬‮  2018

آسکر اکیڈمی کی رکنیت کے لیے 59 ممالک کے 928 افراد کو دعوت

پیرس (شوبز ڈیسک)فلمی دنیا کا سب سے اعلیٰ ایوارڈ ’آسکر‘ دینے والے ادارے ’’دی اکیڈمی آف موشن پکچرز آرٹس اینڈ سائنسز‘‘ نے دنیا کے 59 ممالک کے 928 اداکاروں، لکھاریوں، کیمرامین اور کوریوگرافر سمیت شوبز سے تعلق رکھنے والے دیگر افراد کو رکنیت حاصل کرنے کے لیے دعوت نامے بھجوادیئے۔خیال رہے کہ ’دی اکیڈمی آف… Continue 23reading آسکر اکیڈمی کی رکنیت کے لیے 59 ممالک کے 928 افراد کو دعوت