آزاد کشمیر کابینہ وزیراعظم کے عہدے کے تمام امیدوار اہم عہدوں کیلئے پرامید
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نئی آزاد کشمیر کابینہ میں وزیراعظم کے عہدے کے تمام امیدوار اہم عہدوں کیلئے پرامید ہیں۔ بیرسٹر سلطان محمود کا آزاد کشمیر کے صدر کا عہدہ قبول کرنا وقتی طور پر مصالحت کا عکاس ہے۔ تفصیلات کے مطابق روزنامہ جنگ میں طارق بٹ لکھتے ہیں کہ آزاد کشمیر کے وزیراعظم کے… Continue 23reading آزاد کشمیر کابینہ وزیراعظم کے عہدے کے تمام امیدوار اہم عہدوں کیلئے پرامید