بھارتیوں کو ہار برداشت نہ ہوئی ، کشمیری طلباء پر حملے ایک طالبعلم نے حملے کی ویڈیو براہ راست جاری کردی
سرینگر ( آن لائن) آئی سی سی ٹی 20 عالمی کپ میں بھارت کے خلاف پاکستان کی جیت کے بعد بھارتی پنجاب کے مختلف کالجوں میں ہندوتوا دہشت گردوں نے کشمیری طلباء پر حملے کئے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پنجاب کے علاقے سنگرور میں ”بھائی گرو داس انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ”میں بھارتی… Continue 23reading بھارتیوں کو ہار برداشت نہ ہوئی ، کشمیری طلباء پر حملے ایک طالبعلم نے حملے کی ویڈیو براہ راست جاری کردی