برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی کتنے سال تک ممکن نہیں؟متنازعہ بیان دینے والا سفیرمستعفی یورپی یونین کیلئے برطانوی سفیر سر آئیون راجرز نے استعفی دیدیا
برسلز(آئی این پی )یورپی یونین کے لیے برطانوی سفیر سر آئیون راجرز نے استعفی دیدیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابقیورپی یونین کے لیے برطانوی سفیر سر آئیون راجرز نے استعفی دیدیا ہے ۔ بیلجیم کے دارالحکومت برسلز میں یورپی یونین کے لیے برطانوی سفارت خانے نے بھی اس کی تصدیق کر دی ہے۔ راجرز کے… Continue 23reading برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی کتنے سال تک ممکن نہیں؟متنازعہ بیان دینے والا سفیرمستعفی یورپی یونین کیلئے برطانوی سفیر سر آئیون راجرز نے استعفی دیدیا