آئندہ عام انتخابات کے طریقہ کار میں بڑی تبدیلیوں کی منظوری دیدی گئی
اسلام آباد(آئی این پی)پارلیمانی انتخابی اصلاحات کی ذیلی کمیٹی نے سیاسی جماعتوں کیلئے انٹرا پارٹی انتخابات کی مدت 4 سال سے بڑھا کر 6 سال کرنے، قومی اسمبلی،سینیٹ اور صوبائی اسمبلیوں کیلئے ایک ہی جیسے کاغذات نامزدگی کی منظوری دیدی۔کمیٹی نے ایک چوتھائی سے کم ووٹ لینے والے امیدوار کی فیس ضبط کرنے کی بھی… Continue 23reading آئندہ عام انتخابات کے طریقہ کار میں بڑی تبدیلیوں کی منظوری دیدی گئی