آئرش سینیٹ میں اسرائیلی مصنوعات پر پابندی کی حمایت‘اسرائیل کی چیخیں نکل گئیں
ڈبلن (انٹرنیشنل ڈیسک)آئرش سینیٹ نے اس قانون کی حمایت کرنے کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں تیار شدہ اسرائیلی مصنوعات کی درآمد پر پابندی عائد کر دی جائے گی۔ اسرائیل نے اس اقدام کی مخالفت جبکہ فلسطینیوں نے تعریف کی ہے۔اسرائیل کی جانب سے اس تجویز پر غصے کا… Continue 23reading آئرش سینیٹ میں اسرائیلی مصنوعات پر پابندی کی حمایت‘اسرائیل کی چیخیں نکل گئیں