جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

نجم سیٹھی جاتے جاتے پی سی بی ملازمین کی تنخواہوں میں بھاری اضافہ کر گئے

datetime 21  جون‬‮  2023

نجم سیٹھی جاتے جاتے پی سی بی ملازمین کی تنخواہوں میں بھاری اضافہ کر گئے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سابق چیئرمین نجم سیٹھی جاتے جاتے بورڈ ملازمین کی تنخواہوں میں بھاری اضافہ کر گئے ۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق بورڈ ملازمین کی تنخواہوں میں 25 سے 30 فیصد ریکارڈ اضافہ کیا گیاہے ، لوئر سٹاف کے علاوہ دوسرے ملازمین… Continue 23reading نجم سیٹھی جاتے جاتے پی سی بی ملازمین کی تنخواہوں میں بھاری اضافہ کر گئے

نجم سیٹھی چیئرمین پی سی بی کی دوڑ سے باہر‘ ذکاء اشرف کی راہ ہموار

datetime 20  جون‬‮  2023

نجم سیٹھی چیئرمین پی سی بی کی دوڑ سے باہر‘ ذکاء اشرف کی راہ ہموار

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی چیئرمین کرکٹ بورڈ کی دوڑ سے باہر ہوگئے۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں نجم سیٹھی نے کہا کہ میں شہباز شریف اور آصف زرداری کے درمیان تنازع کا سبب نہیں بننا چاہتا۔انہوںنے کہاکہ اس طرح کا عدم… Continue 23reading نجم سیٹھی چیئرمین پی سی بی کی دوڑ سے باہر‘ ذکاء اشرف کی راہ ہموار

نجم سیٹھی نے جے شاہ کو بڑا مشورہ دیدیا

datetime 14  مئی‬‮  2023

نجم سیٹھی نے جے شاہ کو بڑا مشورہ دیدیا

لاہور (این این آئی)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ جے شاہ نوجوان ہے اور وہ آئی سی سی کی سربراہی کا خواہشمند بھی ہے، انہیں مشورہ ہے کہ اگر لیڈر بننا ہے تو بڑے پن کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے نجم… Continue 23reading نجم سیٹھی نے جے شاہ کو بڑا مشورہ دیدیا

میں نے رمیز راجہ کو عہدے سے نہیں ہٹوایا’ نجم سیٹھی معاملے پر کھل کر بول پڑے

datetime 11  اپریل‬‮  2023

میں نے رمیز راجہ کو عہدے سے نہیں ہٹوایا’ نجم سیٹھی معاملے پر کھل کر بول پڑے

لاہو ر( این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم عزیز سیٹھی نے کہا ہے کہ میں نے سابق چیئرمین رمیز راجہ کو عہدے سے نہیں ہٹوایا بلکہ انہیں خود حکومت تبدیل ہوتے ہی استعفیٰ دینا چاہیے تھا۔ایک انٹرویو کے دوران نجم سیٹھی نے کہا کہ جب حکومت تبدیل ہوئی تو میں… Continue 23reading میں نے رمیز راجہ کو عہدے سے نہیں ہٹوایا’ نجم سیٹھی معاملے پر کھل کر بول پڑے

وزیراعلیٰ پنجاب کی نجم سیٹھی اور جگنو محسن کے گھر جا کر 2 گھنٹے اہم ملاقات

datetime 5  اپریل‬‮  2023

وزیراعلیٰ پنجاب کی نجم سیٹھی اور جگنو محسن کے گھر جا کر 2 گھنٹے اہم ملاقات

اوکاڑہ(مانیٹرنگ ڈیسک)نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی،سینئر اینکر پرسن جگنو محسن کی رہائش گاہ پر جاکر ان سے دوگھنٹے تفصیلی ملاقات کی ،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ، افطاری بھی اکھٹے کی،روزنامہ جنگ میں وارث حیدری کی خبر کے مطابق  پا کستان سپر لیگ… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب کی نجم سیٹھی اور جگنو محسن کے گھر جا کر 2 گھنٹے اہم ملاقات

حکومت کا مؤقف ہے بھارت یہاں نہیں آئیگا تو پاکستان بھی وہاں نہیں جائیگا: نجم سیٹھی

datetime 13  مارچ‬‮  2023

حکومت کا مؤقف ہے بھارت یہاں نہیں آئیگا تو پاکستان بھی وہاں نہیں جائیگا: نجم سیٹھی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک، آئی این پی)پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ کے حوالے سے حکومت کا مؤقف ہے بھارت اگر یہاں نہیں آئے گا تو پاکستان بھی وہاں نہیں جائے گا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے… Continue 23reading حکومت کا مؤقف ہے بھارت یہاں نہیں آئیگا تو پاکستان بھی وہاں نہیں جائیگا: نجم سیٹھی

محمد عامر کی قومی ٹیم میں واپسی کا معاملہ ، نجم سیٹھی نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 3  جنوری‬‮  2023

محمد عامر کی قومی ٹیم میں واپسی کا معاملہ ، نجم سیٹھی نے بڑا اعلان کر دیا

لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ اگر فاسٹ بولر محمد عامر ٹیم میں واپس آنا چاہتے ہیں تو میں انہیں نہیں روکوں گا۔عرب نیوز کو دیے گئے انٹرویو میں نجم سیٹھی نے کہا کہ سابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجا کا مؤقف تھا… Continue 23reading محمد عامر کی قومی ٹیم میں واپسی کا معاملہ ، نجم سیٹھی نے بڑا اعلان کر دیا

چیئرمین پی سی بی کے عہدے سے ہٹانے کے بعد کیا رمیز راجہ کو کمنٹری کرنے سے بھی روکا جائے گا؟ نجم سیٹھی نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 26  دسمبر‬‮  2022

چیئرمین پی سی بی کے عہدے سے ہٹانے کے بعد کیا رمیز راجہ کو کمنٹری کرنے سے بھی روکا جائے گا؟ نجم سیٹھی نے بڑا اعلان کر دیا

کراچی(آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ حکومت نے بھارت جانے سے منع کیا تو نہیں جائیں گے،میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ حکومت کی تبدیلی پر مستعفی ہونے کا فیصلہ اچھا تھا، ہر وزیراعظم کا حق ہے کہ وہ اپنی… Continue 23reading چیئرمین پی سی بی کے عہدے سے ہٹانے کے بعد کیا رمیز راجہ کو کمنٹری کرنے سے بھی روکا جائے گا؟ نجم سیٹھی نے بڑا اعلان کر دیا

پی سی بی میں دوبارہ انٹری پر نجم سیٹھی کا پہلا بیان سامنے آگیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2022

پی سی بی میں دوبارہ انٹری پر نجم سیٹھی کا پہلا بیان سامنے آگیا

لاہور ( این این آئی) وفاقی حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ 2019ء کا آئین منسوخ کر کے 2014ء کا آئین بحال کر دیا ،چھ کرکٹ ایسویس ایشنز کا نظام ختم کرتے ہوئے بورڈ کے سی ای او کا عہدہ ختم بھی کردیا گیا ، تمام ڈیپارٹمنٹل کرکٹ کو بھی بحال کردیا گیا ۔ ذرائع کے… Continue 23reading پی سی بی میں دوبارہ انٹری پر نجم سیٹھی کا پہلا بیان سامنے آگیا

Page 1 of 2
1 2