فلسطینی صدر کا امریکا پر مشرقِ اوسط تنازع کے دو ریاستی حل میں رخنہ ڈالنے کا الزام
نیویارک(انٹرنیشنل ڈیسک)فلسطینی صدر محمود عباس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ پر مشرقِ اوسط کے دیرینہ تنازع کے دو ریاستی حل کے لیے کوششوں میں رخنہ ڈالنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہاہے کہ امریکہ کی جانب سے مقبوضہ القدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے اور فلسطینیوں کی مالی امداد بند کرنے سے… Continue 23reading فلسطینی صدر کا امریکا پر مشرقِ اوسط تنازع کے دو ریاستی حل میں رخنہ ڈالنے کا الزام