fbpx
تازہ تر ین :

ے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی ، علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کونسا اقدام اٹھا لیا گیا ؟ جانئے 

  منگل‬‮ 4 اگست‬‮ 2020  |  23:48
لاہور( این این آئی )یوم استحصال کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرسری نگرکاوقت دکھانے کے لئے گھڑی نصب کر دی گئی ۔ایئرپورٹ پرکشمیراورپاکستان کے جھنڈے بھی لہرا دئیے گئے ۔لائونج اورپارکنگ ایریامیں کشمیریوں پر بھارتی مظالم پرمبنی بینربھی آویزاں کئے گئے ہیں جبکہ کشمیریوں پربھارتی مظالم ...