پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بے روزگار افراد کو بھی بچوں کے لیے سماجی امداد ملنی چاہیے، یورپی عدالت

datetime 9  فروری‬‮  2019

بے روزگار افراد کو بھی بچوں کے لیے سماجی امداد ملنی چاہیے، یورپی عدالت

برسلز(این این آئی)یورپی عدالت انصاف نے اپنے ایک فیصلے میں کہا ہے کہ یونین کے کسی ملک میں مقیم بے روزگار شہریوں کو ان کے بچوں کے لیے سماجی امداد اس صورت میں بھی فراہم کی جانا چاہیے اگر ان کے بچے یونین کے کسی دوسرے ملک میں مقیم ہوں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق… Continue 23reading بے روزگار افراد کو بھی بچوں کے لیے سماجی امداد ملنی چاہیے، یورپی عدالت

یورپی عدالت نے حماس کو دہشت گردی کی فہرست سے نکالنے کی درخواست مسترد کر دی

datetime 15  دسمبر‬‮  2018

یورپی عدالت نے حماس کو دہشت گردی کی فہرست سے نکالنے کی درخواست مسترد کر دی

برسلز (این این آئی)یورپی عدالت نے فلسطینی تنظیم ’حماس‘ کی طرف سے جماعت پر عائد پابندیاں اٹھانے کے حوالے سے دی گئی درخواست مسترد کر دی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق برسلز میں قائم عدالت نے حماس کی طرف سے دی گئی درخواست مسترد کردی ہے ، اس درخواست میں عدالت سے اپیل کی گئی ہے… Continue 23reading یورپی عدالت نے حماس کو دہشت گردی کی فہرست سے نکالنے کی درخواست مسترد کر دی

بریگزٹ معاملے پر یورپی عدالت پیر کو اپنا فیصلہ سنائے گی

datetime 7  دسمبر‬‮  2018

بریگزٹ معاملے پر یورپی عدالت پیر کو اپنا فیصلہ سنائے گی

برسلز(این این آئی)یورپی یونین کی اعلیٰ ترین عدالت بریگزٹ کے حوالے سے اپنا فیصلہ پیر کے روز سنائے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یورپی عدالت نے بتایا کہ یہ فیصلہ صبح نو بجے تک سامنے آ سکتا ہے۔ اسکاٹش سیاست دانوں نے یورپ کی اعلیٰ ترین عدالت سے پوچھا ہے کہ آیا برطانیہ کو یک… Continue 23reading بریگزٹ معاملے پر یورپی عدالت پیر کو اپنا فیصلہ سنائے گی

برطانیہ بریگزٹ درخواست واپس بھی لے سکتا ہے : ماہرین یورپی عدالت

datetime 5  دسمبر‬‮  2018

برطانیہ بریگزٹ درخواست واپس بھی لے سکتا ہے : ماہرین یورپی عدالت

برسلز(این این آئی)یورپی عدالت کے ماہرین نے بتایاہے کہ برطانیہ یورپی یونین سے انخلاء کی درخواست یکطرفہ طور پر واپس بھی لے سکتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق لکسمبرگ کے ایڈووکیٹ جنرل مانوئیل کامپوس کے مطابق انخلاء کے معاہدے کی تکمیل تک کچھ مخصوص شرائط کے تحت ایسا ممکن ہے۔ اگر برطانیہ اپنی درخواست واپس… Continue 23reading برطانیہ بریگزٹ درخواست واپس بھی لے سکتا ہے : ماہرین یورپی عدالت

بیرون ملک سے اپنی بیوی کو طلاق ہوتی ہے یا نہیں جرمنی کی عدالت نے یورپ کی تاریخ کا پہلا فیصلہ سنا دیا

datetime 21  دسمبر‬‮  2017

بیرون ملک سے اپنی بیوی کو طلاق ہوتی ہے یا نہیں جرمنی کی عدالت نے یورپ کی تاریخ کا پہلا فیصلہ سنا دیا

بر سلز (آن لائن)یورپ کی سب سے بڑی عدالت نے شامینژاد ایک شخص کو، جس نے اپنی بیوی کو شرعی عدالت کے ذریعے طلاق دی تھی، حکم دیا ہے کہ ان کی طلاق کی جرمنی میں، جہاں وہ اب رہتے ہیں، کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے۔اس معاملے میں یورپی عدالت انصاف کا یہ پہلا فیصلہ… Continue 23reading بیرون ملک سے اپنی بیوی کو طلاق ہوتی ہے یا نہیں جرمنی کی عدالت نے یورپ کی تاریخ کا پہلا فیصلہ سنا دیا

مہاجرین کی فوری ملک بدری، یورپی عدالت کا اسپین کے خلاف فیصلہ

datetime 5  اکتوبر‬‮  2017

مہاجرین کی فوری ملک بدری، یورپی عدالت کا اسپین کے خلاف فیصلہ

برسلز(این این آئی)انسانی حقوق کی یورپی عدالت نے اپنے فیصلے میں کسی ہسپانوی عدالت یا کسی ادارے کی جانب سے ان تارکین وطن کی پناہ کی درخواستوں کا جائزہ لیے بغیر فوری ملک بدری کی مذمت بھی کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسٹراسبرگ میں اسپین کے خلاف انسانی حقوق کی اعلیٰ عدالت میں یہ مقدمہ افریقی… Continue 23reading مہاجرین کی فوری ملک بدری، یورپی عدالت کا اسپین کے خلاف فیصلہ