fbpx
تازہ تر ین :

یورپی ائیر سیفٹی ایجنسی

پی آئی اے کی پروازیں بحال کرنے کی اپیل مہنگی پڑ گئی، یورپی ائیر سیفٹی ایجنسی نے مزید توسیع کی دھمکی دیدی

  جمعہ‬‮ 14 اگست‬‮ 2020  |  0:26
اسلام آباد( آن لائن )یورپی ایئر سیفٹی ایجنسی نے پی آئی اے کی فضائی آپریشن بحال کرنے کی اپیل مسترد کردی ہے، یوروپی ایئر سیفٹی ایجنسی نے پی آئی اے پروازوں پر پابندی کو31 دسمبر تک برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا، جبکہ اطمینان بخش اقدامات نہ کرنے پر پابندی میں ...