یمنی حوثیوں کے ڈرون حملے میں13 شہری جاں بحق ، 30 زخمی
صنعاء (این این آئی) حوثی باغیوں نے صعدہ گورنری کے ایک بازار پر بغیر پائلٹ ڈرون حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 13 شہری جاں بحق اور 30 زخمی ہوگئے۔ادھر یمنی فوج کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا صعدہ میں باقم کے محاذ پر ھوثی شدت پسند پسپا ہوگئے ہیں اور… Continue 23reading یمنی حوثیوں کے ڈرون حملے میں13 شہری جاں بحق ، 30 زخمی