کورونا وائرس، گھر میں قرنطینہ کی اجازت کون دیگا ؟ جانتے طریقہ کار
لاہور(این این آئی) حکومت پنجاب نے ہوم آئیسولیشن کیلئے قواعد و ضوابط جاری کر دیئے، ہوم قرنطینہ کیلئے خصوصی ہوم آئیسولیشن کمیٹیاں بنیں گی، جس مریض میں کورونا کی ہلکی علامات ہوں گی وہی ہوم قرنطینہ کا اہل ہوگا۔سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری صحت نے ایس او پیز کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے… Continue 23reading کورونا وائرس، گھر میں قرنطینہ کی اجازت کون دیگا ؟ جانتے طریقہ کار