3 ہزار ماہانہ مزدوری کرنیوالی ایم اے پاس لڑکی کو ملازمت دے دی گئی، وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے دل جیت لئے
وہاڑی (نیوز ڈیسک) ایم اے پاس مزدوری کرنے والی لڑکی کو وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ملازمت دینے کا حکم دے دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر وہاڑی کیپٹن (ر) وقاص رشید نے ایم اے پاس لڑکی کو ڈی پی ایس سکول میں نوکری دے دی۔ جب ملازمت ملنے کی خبر… Continue 23reading 3 ہزار ماہانہ مزدوری کرنیوالی ایم اے پاس لڑکی کو ملازمت دے دی گئی، وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے دل جیت لئے