اپوزیشن کو واجب القتل قرار دینے والے ترک مفتی سے ہالینڈ میں باز پرس
ایمسٹرڈیم (این این آئی)ہالینڈ کی حکومت نے کہا ہے کہ وہ ترک صدر طیب ایردوآن کے مقرب ایک مذہبی رہ نما اور مفتی کے اس بیان کی تحقیقات کررہا ہے جس میں انہوں نے اپوزیشن رہ نماؤں اور کارکنوں کو واجب القتل قراردیا تھا۔عرب ٹی وی کے مطابق ترک صدر کے وفادار اور اسلامی یونیورسٹی… Continue 23reading اپوزیشن کو واجب القتل قرار دینے والے ترک مفتی سے ہالینڈ میں باز پرس