منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

طیارے کے پہیے میں چھپ کرہالینڈ پہنچنے والا شخص گرفتار

datetime 24  جنوری‬‮  2022

طیارے کے پہیے میں چھپ کرہالینڈ پہنچنے والا شخص گرفتار

ایمسٹرڈیم (آن لائن) ہوائی جہاز کے پہیے میں چھپ کرہالینڈ پہنچنے والے شخص کوگرفتارکرلیا گیا۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی افریقہ کے شہرجوہانسبرگ سے ایمسٹرڈیم پہنچنے والے کارگو طیارے کے اگلے پہیے میں چھپ کرسفرکرنے والے شخص کو پولیس نے گرفتارکرلیا۔حکام کا کہنا ہے کہ 11 گھنٹے کی پرواز کے دوران بلندی پر سردی… Continue 23reading طیارے کے پہیے میں چھپ کرہالینڈ پہنچنے والا شخص گرفتار

ہالینڈ میں برقعے پر پابندی کا متنازعہ قانون نافذ ہو گیا

datetime 2  اگست‬‮  2019

ہالینڈ میں برقعے پر پابندی کا متنازعہ قانون نافذ ہو گیا

ایمسٹر ڈیم (این این آئی )ہالینڈ میں طویل سیاسی اور سماجی بحث کے بعد برقعے پر پابندی کا نیا قانون بالآخر نافذ ہو گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق آئندہ سے جو بھی خاتون یا لڑکی نقاب یا برقعہ پہن کر اسکول، ہسپتال یا کسی سرکاری دفتر میں جائے گی یا بسوں اور ٹرینوں وغیرہ میں سفر… Continue 23reading ہالینڈ میں برقعے پر پابندی کا متنازعہ قانون نافذ ہو گیا

ہالینڈ کے سرمایہ کاروں کے وفد کی کے پی ٹی کے منصوبوں میں دلچسپی

datetime 13  فروری‬‮  2019

ہالینڈ کے سرمایہ کاروں کے وفد کی کے پی ٹی کے منصوبوں میں دلچسپی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ہالینڈ کے سرمایہ کاروں کے وفد نے کے پی ٹی کے مستقبل کے منصوبوں میں دلچسپی ظاہر کی ہے، اس سلسلے میں انہوں نےہالینڈ کی سفیر کی زیر قیادت کراچی پورٹ ٹرسٹ کا دورہ کیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں تعینات ہالینڈ کی سفیرگیرارڈا آڈریانہ کورنیلیا ماریہ (آرڈی) سٹوآئس بریکن کی سربراہی… Continue 23reading ہالینڈ کے سرمایہ کاروں کے وفد کی کے پی ٹی کے منصوبوں میں دلچسپی

اسلام آباد میں ہوٹل سے غیر ملکی باشندے کی نعش برآمد،تعلق کس ملک سے اور نام کیا ہے؟سفارتخانے کو آگاہ کردیا گیا

datetime 1  دسمبر‬‮  2018

اسلام آباد میں ہوٹل سے غیر ملکی باشندے کی نعش برآمد،تعلق کس ملک سے اور نام کیا ہے؟سفارتخانے کو آگاہ کردیا گیا

اسلام آباد(سی پی پی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ایک نجی ہوٹل سے غیر ملکی باشندے کی نعش برآمد ہوئی ہے۔پولیس حکام کے مطابق غیر ملکی باشندے کی شناخت سورین ڈینیل کے نام سے ہوئی ہے اور اس کا تعلق ہالینڈ سے ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ بظاہر خودکشی لگتی ہے مگر صحیح حقائق پوسٹ… Continue 23reading اسلام آباد میں ہوٹل سے غیر ملکی باشندے کی نعش برآمد،تعلق کس ملک سے اور نام کیا ہے؟سفارتخانے کو آگاہ کردیا گیا

وزارت داخلہ نے 18 کن بین الاقوامی بڑے ممالک کی تنظیموں کو پاکستان چھوڑنے کا حکم دیدیا

datetime 7  اکتوبر‬‮  2018

وزارت داخلہ نے 18 کن بین الاقوامی بڑے ممالک کی تنظیموں کو پاکستان چھوڑنے کا حکم دیدیا

اسلام آباد(این این آئی)وزارت داخلہ نے 18 بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیموں (این جی اوز) کو ملک چھوڑنے کا حکم دیدیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزارت داخلہ نے 18 این جی اوز کو 60 روز میں ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے ٗ 72 انٹرنیشنل این جی اوز پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ بھی… Continue 23reading وزارت داخلہ نے 18 کن بین الاقوامی بڑے ممالک کی تنظیموں کو پاکستان چھوڑنے کا حکم دیدیا

ہالینڈ میں کیمیائی منشیات کی تیاری، سالانہ مالیت 19 ارب یورو

datetime 26  اگست‬‮  2018

ہالینڈ میں کیمیائی منشیات کی تیاری، سالانہ مالیت 19 ارب یورو

ایمسٹرڈیم(این این آئی)یورپی یونین کے رکن ملک ہالینڈ میں گزشتہ برس 19 ارب یورو مالیت کی کیمیائی منشیات تیار کی گئیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات ڈچ پولیس کی طرف سے بتائی گئی۔ ہالینڈ دنیا بھر میں نشہ آور گولیاں تیار کرنے والے سب سے بڑے ممالک میں شمار ہوتا ہے۔ ملکی پولیس… Continue 23reading ہالینڈ میں کیمیائی منشیات کی تیاری، سالانہ مالیت 19 ارب یورو

عالم کفر باز نہ آیا، نبی اکرمﷺ کے گستاخانہ خاکوں کے مقابلے کا انعقاد پاکستان کے صبر کا پیمانہ لبریز ، جواب میں بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 19  جولائی  2018

عالم کفر باز نہ آیا، نبی اکرمﷺ کے گستاخانہ خاکوں کے مقابلے کا انعقاد پاکستان کے صبر کا پیمانہ لبریز ، جواب میں بڑا قدم اٹھا لیا

اسلام آ باد (آئی این پی) دفتر خا ر جہ نے نبی اکرمؐ کے گستاخانہ خاکوں کے مقا بلو ں با رے تقر یب پر یو رپی یو نین اور ہا لینڈ کے سفیرو ں کو طلب کر تے ہو ئے شد ید احتجاج کیا ہے ، جمعرات کو دفتر خا رجہ کی جا نب… Continue 23reading عالم کفر باز نہ آیا، نبی اکرمﷺ کے گستاخانہ خاکوں کے مقابلے کا انعقاد پاکستان کے صبر کا پیمانہ لبریز ، جواب میں بڑا قدم اٹھا لیا

2فوجیوں کی ہلاکت پر اہم یورپی ملک کے وزیر دفاع اور آرمی چیف نے استعفیٰ دیدیا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2017

2فوجیوں کی ہلاکت پر اہم یورپی ملک کے وزیر دفاع اور آرمی چیف نے استعفیٰ دیدیا

دی ہیگ(این این آئی)افریقی ملک مالی میں ہالینڈ کے دو فوجیوں کی ہلاکت کے بعد شدید تنقید کے باعث ڈچ وزیر دفاع جینین ہینِس اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئیں۔ ان کے علاوہ ہالینڈ کی فوج کے سربراہ نے بھی اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دی ہیگ میں… Continue 23reading 2فوجیوں کی ہلاکت پر اہم یورپی ملک کے وزیر دفاع اور آرمی چیف نے استعفیٰ دیدیا

Page 1 of 2
1 2