حکومت کا متبادل توانائی کیلئے ماحول دوست ہائیڈروجن گیس بنانے کا فیصلہ
اسلام آباد (این این آئی)ملک میں متبادل توانائی کے استعمال کی جانب بڑی پیش رفت ہوئی ہے۔ حکومت نے ماحول دوست ہائیڈروجن گیس خود بنانے کا فیصلہ کرلیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک کے تعاون سے اسٹڈی مکمل ہونے کے بعد توانائی تحفظ اتھارٹی نے پالیسی پر کام شروع کردیا۔دستاویزات کے مطابق ہائیڈورجن گیس… Continue 23reading حکومت کا متبادل توانائی کیلئے ماحول دوست ہائیڈروجن گیس بنانے کا فیصلہ