گزشتہ ایک سال کے دوران گھریلو اخراجات میں ہوشربا اضافہ،عوام کیلئے جینا محال ہوگیا، انتہائی تشویشنا ک انکشافات
کراچی(این این آئی)گزشتہ ایک سال کے دوران گھریلو اخراجات میں 17.20 فیصد تک کا ہوشربا اضافہ ہوا،2018 کے مقابلے میں رواں برس بجلی کے گھریلو یونٹ، کھانے پکانے کیلئے گیس، ٹوائلٹ سوپ، شیمپو، ٹوتھ پیسٹ، ٹیلکم پاڈر، واشنگ سوپ اور ادویات کی قیمتیں کئی گنا بڑھ گئیں، جس کے نتیجے میں کم آمدنی والے طبقے… Continue 23reading گزشتہ ایک سال کے دوران گھریلو اخراجات میں ہوشربا اضافہ،عوام کیلئے جینا محال ہوگیا، انتہائی تشویشنا ک انکشافات