گلے کی تکلیف دور کرنے کیلئے آسان طریقہ
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک ) ناریل کے تیل کا استعمال گلے کی مختلف تکالیف دور کرنے میں بے حد موثر ثابت ہوسکتا ہے، ایک رپورٹ کے مطابق ناریل کا تیل گلے کی تکالیف کو مندمل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ موسموں کے اثرات یا ٹھنڈی اور کھٹی چیزیں کھا لینے سے گلے میں تکلیف درپیش ہو… Continue 23reading گلے کی تکلیف دور کرنے کیلئے آسان طریقہ