عمر اکمل اور نجیب اللہ زادران کی دھواں دھار بیٹنگ، گلیڈی ایٹرز نے ٹارگٹ دے دیا
راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے 21 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو بیٹنگ کی دعوت دی، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے یاسر خان 5، وِل سمیڈ 0، سرفراز احمد 3، محمد نواز 52، افتخار احمد 2،نجیب اللہ زادران 59 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے… Continue 23reading عمر اکمل اور نجیب اللہ زادران کی دھواں دھار بیٹنگ، گلیڈی ایٹرز نے ٹارگٹ دے دیا