میری بیوی حاملہ تھی،قاتل اسے شادی کی تقریب میں کس بات پر مجبورکرتے رہے؟لاڑکانہ میں قتل ہونیوالی گلوکارہ کے شوہر کے افسوسناک انکشافات
لاڑکانہ(نیوز ڈیسک) لاڑکانہ کے قریبی گاؤں کنگا میں جونیجو کی برادری کی منعقدہ شادی تقریب میں مقامی گلوکارہ 25 سالہ ثمینہ سندھو کی جانب سے فن کا مظاہرہ کرنے کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں گولی لگنے سے گلوکارہ زخمی ہوگئیں جنہیں فوری طور پر چانڈکا اسپتال کے شعبہ حادثات لایا گیا جہاں وہ زخموں… Continue 23reading میری بیوی حاملہ تھی،قاتل اسے شادی کی تقریب میں کس بات پر مجبورکرتے رہے؟لاڑکانہ میں قتل ہونیوالی گلوکارہ کے شوہر کے افسوسناک انکشافات