کوہلی سے زیادہ دورہ پاکستان کے لیے کوئی اور بے چین نہیں ہوگا، گریگ چیپل
سڈنی (آن لائن )سابق آسٹریلین کپتان گریگ چیپل نے پاک-بھارت ٹیسٹ سیریز کرکٹ کی بقا کے لیے اہم قرار دیتے ہوئے دونوں ملکوں میں کرکٹ روابط میں تعطل پر افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ ویرات کوہلی سے زیادہ پاکستان کا دورہ کرنے کے لیے کوئی اور بے چین نہیں ہو گا۔سڈنی مارننگ ہیرالڈ… Continue 23reading کوہلی سے زیادہ دورہ پاکستان کے لیے کوئی اور بے چین نہیں ہوگا، گریگ چیپل