ارکان پارلیمنٹ صوابدیدی فنڈز 16 ارب روپے کی ضمنی گرانٹس منظور
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے پائیدار ترقیاتی اہداف (ایس ڈی جیز) کے تحت پارلیمنٹیرینز کے ذریعے فنڈز کے صوابدیدی استعمال پر عملدرآمد کے لئے 16 ارب روپے کی دو مختلف سپلیمنٹری گرانٹس کی منظوری دے دی۔ ایس ڈی جیز اچیومنٹ پروگرام کے نام پر پارلیمنٹیرینز کیلئے یہ یہ… Continue 23reading ارکان پارلیمنٹ صوابدیدی فنڈز 16 ارب روپے کی ضمنی گرانٹس منظور