12ربیع الاول تک پبلک ٹرانسپورٹ میں گانے چلانے پر پابندی عائد
لاہور(این این آئی)عشرہ شان رحمت للعالمینؐ کی مناسبت سے پنجاب میں پبلک ٹرانسپورٹ میں گانے چلانے پر پابندی عائد کردی گئی۔محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 12 ربیع الاول تک دوران سفر پبلک ٹرانسپورٹ میں تلاوت قرآن پاک اور حمدیہ و نعتیہ کلام چلایا جائے۔محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے ہدایت کی… Continue 23reading 12ربیع الاول تک پبلک ٹرانسپورٹ میں گانے چلانے پر پابندی عائد