fbpx
تازہ تر ین :

کھادی

کپڑوں کے معروف برانڈ ”کھادی“کے ملازمین کے ساتھ کیا ہورہاہے؟ملازمہ کی خودکشی کامعاملہ کیا ہے؟حیرت انگیزانکشافات

  منگل‬‮ 30 مئی‬‮‬‮ 2017  |  23:32
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں نجی شعبے میں ملازمین کوان کے حقوق دینے کے حوالے اکثرخبریں گردش کرتی رہتی ہیں کہ نجی شعبے کے ملازمین کے حقوق کونظراندازکرکے ان کی حق تلفی کی جاتی ہے جبکہ نہایت ہی پریشان کن اورناسازگارماحول میں ملازمین سے کام لیاجاتاہے ،نجی شعبے کی مختلف کمپنیوں پرایسے الزامات ...