نیدرلینڈز کے آل راؤنڈر کولن ایکرمین نے پاک بھارت فائنل دیکھنے کی خواہش ظاہر کر دی
ایمسٹرڈیم (این این آئی) نیدرلینڈز کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر کولن ایکرمین پاک بھارت فائنل کے منتظر ہیں۔مائیکروبلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر کولن ایکرمین نے ایک بھارتی سوشل میڈیا صارف کو پاک بھارت فائنل میچ کی خواہش ظاہر کرکے لاجواب کر دیا۔مفضل وہرہ نامی بھارتی سوشل میڈیا صارف نے لکھا تھا کہ اگر انڈیا زمبابوے کو… Continue 23reading نیدرلینڈز کے آل راؤنڈر کولن ایکرمین نے پاک بھارت فائنل دیکھنے کی خواہش ظاہر کر دی