منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

ملک بھر میں کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا، درجنوں ڈاکٹرز نرسز وبا کا شکار، مریضوں کے ساتھ بھی ناروا سلوک معمول بن گیا

datetime 1  دسمبر‬‮  2020

ملک بھر میں کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا، درجنوں ڈاکٹرز نرسز وبا کا شکار، مریضوں کے ساتھ بھی ناروا سلوک معمول بن گیا

راولپنڈی(آن لائن)ملک بھر میں کوروناوائرس کی وباء تیزی سے پھیلنے لگا، ڈی ایچ کیو ہسپتال انتظامیہ ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے لگیں کوئی پوچھنے والا نہیں۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹرز اور نرسنگ سٹاف میں کوروناء وائرس وباء پھیلنے کی اطلاعات درجنوں ڈاکٹرز نرسنگ کورونا وائرس وباء مرض کا شکار۔ہسپتال عملہ کا فوری کورونا… Continue 23reading ملک بھر میں کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا، درجنوں ڈاکٹرز نرسز وبا کا شکار، مریضوں کے ساتھ بھی ناروا سلوک معمول بن گیا

بڑے اسلامی ملک نے شہریوں کو حج پر نہ بھیجنے کا اعلان کر دیا

datetime 3  جون‬‮  2020

بڑے اسلامی ملک نے شہریوں کو حج پر نہ بھیجنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کوروناوائرس کے سبب انڈونیشیا نے اپنے شہریوں کو اس سال حج پر نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انڈونیشیا کے وزیر مذہبی امور کے مطابق شہریوں کو حج پر نہ بھیجنے کا فیصلہ کورونا وائرس اور سفر پر عائد پابندیوں کے تناظر میں کیا گیا ہے۔قومی اخبار کے مطابق سعودی حکومت نے اس… Continue 23reading بڑے اسلامی ملک نے شہریوں کو حج پر نہ بھیجنے کا اعلان کر دیا

کوروناوائرس ،سنگاپور میں فاصلہ قائم نہ کرنے پرجرمانہ اور سزا

datetime 28  مارچ‬‮  2020

کوروناوائرس ،سنگاپور میں فاصلہ قائم نہ کرنے پرجرمانہ اور سزا

سنگاپورسٹی (این این آئی)سنگاپور میں شہریوں کے ایک میٹر سے کم فاصلے پر ایک دوسرے کے قریب کھڑے ہونے پر 6 ماہ قید کی سزا اور 10 ہزار سنگاپوری ڈالر جرمانہ ہوگا۔میڈیارپورٹس کے مطابق سنگاپور میں کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے نئے اور سخت قوانین عائد کیے گئے ہیں جس کے تحت شہریوں… Continue 23reading کوروناوائرس ،سنگاپور میں فاصلہ قائم نہ کرنے پرجرمانہ اور سزا

کوروناوائرس ، برطانیہ میں نسل پرستی کے واقعات میں اضافہب

datetime 17  مارچ‬‮  2020

کوروناوائرس ، برطانیہ میں نسل پرستی کے واقعات میں اضافہب

یجنگ (این این آئی )چین سے پھیلنے والے کورونا وبا کے پھیلاوکے پیش نظر برطانیہ میں نسل پرستی کے واقعات میں اضافہ ہو گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انگلینڈ کی ریاست ہرٹفورڈشائرمیں ایک چینی ریستوران کے مالک کی بیٹی نے اپنے بیان میں بتایا کہ ایک نسل پرست نوجوان نے والد کے منہ پرتھوک… Continue 23reading کوروناوائرس ، برطانیہ میں نسل پرستی کے واقعات میں اضافہب

کوروناوائرس، ایمرجنسی نافذ کر دی گئی

datetime 25  فروری‬‮  2020

کوروناوائرس، ایمرجنسی نافذ کر دی گئی

تربت (این این آئی)کوروناوائرس کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر بلوچستان کے شہر تربت میں بھی ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔ڈپٹی کمشنر کیچ میجر (ر) محمد الیاس کبزئی نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ ہمسایہ ملک ایران میں کوروناوائرس کے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد بلوچستان حکومت کی طرف سے ایران سے متصل… Continue 23reading کوروناوائرس، ایمرجنسی نافذ کر دی گئی