جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

شمالی کوریا ،کم جونگ ان کی بیٹی جیسا لڑکیوں کا نام رکھنے پر پابندی لگا دی گئی

datetime 16  فروری‬‮  2023

شمالی کوریا ،کم جونگ ان کی بیٹی جیسا لڑکیوں کا نام رکھنے پر پابندی لگا دی گئی

پیانگ یانگ(این این آئی)شمالی کوریا میں لڑکیوں پر کم جونگ ان کی بیٹی جیسا نام رکھنے پر پابندی لگا دی گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کی بیٹی کا نام جو اے (Ju Ae) ہے جس کی عمر 10 سال ہے۔شمالی کوریا میں اس نام کی دیگر لڑکیوں پر نام… Continue 23reading شمالی کوریا ،کم جونگ ان کی بیٹی جیسا لڑکیوں کا نام رکھنے پر پابندی لگا دی گئی

شمالی کوریا کا بڑا فیصلہ طلبا کو لازمی90منٹ کم جونگ ان سے متعلق اسباق پڑھانے کا حکم

datetime 20  ستمبر‬‮  2020

شمالی کوریا کا بڑا فیصلہ طلبا کو لازمی90منٹ کم جونگ ان سے متعلق اسباق پڑھانے کا حکم

سیول(این این آئی)شمالی کوریا میں حکمراں کم جونگ ان سے متعلق اسباق کو نصاب میں شامل کر کے اسکول کے بچوں کو روزانہ کم از کم 90 منٹ تک پڑھانے کا حکم جاری کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کم جونگ ان کی بہن کم یو جونگ کی جانب سے ایک حکم نامہ جاری کیا… Continue 23reading شمالی کوریا کا بڑا فیصلہ طلبا کو لازمی90منٹ کم جونگ ان سے متعلق اسباق پڑھانے کا حکم

شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کوما میں چلے گئے 33سالہ بہن ملک کی قیادت سنبھالنے کیلئے تیارہیں،تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 24  اگست‬‮  2020

شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کوما میں چلے گئے 33سالہ بہن ملک کی قیادت سنبھالنے کیلئے تیارہیں،تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جنوبی کوریا کے ایک سفارتکار نے سنسنی خیز دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا کے صدر کم جونگ ان کوما میں ہیں اور ان کی بہن شمالی کوریا کا کنٹرول سنبھال لیں گی۔ڈیلی میل کے مطابق چانگ سونگ من ، جو جنوبی کوریا کے مرحوم صدر کم دا جنگ کے ایک سابق معاون… Continue 23reading شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کوما میں چلے گئے 33سالہ بہن ملک کی قیادت سنبھالنے کیلئے تیارہیں،تہلکہ خیز دعویٰ

شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کی ہلاکت کی خبریں ، جانتے ہیں کس چینل نے موت کی تصدیق بھی کردی؟

datetime 26  اپریل‬‮  2020

شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کی ہلاکت کی خبریں ، جانتے ہیں کس چینل نے موت کی تصدیق بھی کردی؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صحافی ایڈم ہوسلے نے سوشل میڈیا پیغام میں بتایا ہے کہ ہانگ کانگ کے سیٹیلائٹ ٹیلی ویژن (ایچ کے ایس ٹی وی) کے مطابق کم جونگ ان مر چکے ہیں تاہم امریکا کی جانب سے اس حوالے سے کسی قسم کا ردعمل سامنے نہیں آیا ۔کم جونگ ان کی ہلاکت کی… Continue 23reading شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کی ہلاکت کی خبریں ، جانتے ہیں کس چینل نے موت کی تصدیق بھی کردی؟

شمالی کوریا کا نئے اور طاقتور جوہری ہتھیار بنانے کا اعلان

datetime 1  جنوری‬‮  2020

شمالی کوریا کا نئے اور طاقتور جوہری ہتھیار بنانے کا اعلان

پیانگ یانک(این این آئی) شمالی کوریا نے نئے اور طاقتور جوہری ہتھیار بنانے کا اعلان کر دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق دارالحکومت پیانگ یانگ میں کم جونگ ان کی صدارت میں حکومتی اجلاس ہوا جس میں شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے نئے اور طاقتور جوہری ہتھیار بنانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ… Continue 23reading شمالی کوریا کا نئے اور طاقتور جوہری ہتھیار بنانے کا اعلان

زور دار حملے کی صلاحیت پیدا کرنا ہو گی، کم جونگ ان کااپنی فوج کوحکم

datetime 10  مئی‬‮  2019

زور دار حملے کی صلاحیت پیدا کرنا ہو گی، کم جونگ ان کااپنی فوج کوحکم

پیانگ یانگ (این این آئی )شمالی کوریائی لیڈر کم جونگ ان نے اپنے ملک کی فوج سے کہا ہے کہ اس کے لیے طاقتور حملے کی صلاحیت پیدا کرنا انتہائی ضروری ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شمالی کوریائی رہنما کا یہ تازہ بیان اس امریکی بیان کے جواب میں سامنے آ یاجس میں کہا گیا… Continue 23reading زور دار حملے کی صلاحیت پیدا کرنا ہو گی، کم جونگ ان کااپنی فوج کوحکم

شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے امریکا کے ساتھ جوہری تنازعے میں واشنگٹن انتظامیہ کو 2019 کےآخر تک کی مہلت دے دی

datetime 13  اپریل‬‮  2019

شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے امریکا کے ساتھ جوہری تنازعے میں واشنگٹن انتظامیہ کو 2019 کےآخر تک کی مہلت دے دی

پیانگ یانگ(این این آئی)شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے امریکا کے ساتھ جوہری تنازعے میں واشنگٹن انتظامیہ کو اس سال کے آخر تک کی مہلت دی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کم جونگ ان نے بتایاکہ اگر امریکا مناسب رویہ اختیار کرے تو وہ اپنے امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ تیسری… Continue 23reading شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے امریکا کے ساتھ جوہری تنازعے میں واشنگٹن انتظامیہ کو 2019 کےآخر تک کی مہلت دے دی

شمالی کوریا پر اقتصادی پابندیاں، کم جونگ ان کی مخالفین کو دھمکی

datetime 12  اپریل‬‮  2019

شمالی کوریا پر اقتصادی پابندیاں، کم جونگ ان کی مخالفین کو دھمکی

پیانگ یانگ(این این آئی ) شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے مخالفین کو دھمکی دی ہے کہ ان کے ملک پر پابندی لگانے والے ممالک کو بھرپور جواب دیا جائے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان میں شمالی کوریا کے رہنماء کم جونگ ان نے کہا کہ ان کے ملک کا معاشی خود انحصاری… Continue 23reading شمالی کوریا پر اقتصادی پابندیاں، کم جونگ ان کی مخالفین کو دھمکی

”ہم اپنے ایٹمی ہتھیارضائع کرنے کیلئے تیار ہیں “ امریکہ کے دشمن نمبر ایک ایٹمی ملک نے ناقابل یقین اعلان کر دیا

datetime 31  مارچ‬‮  2018

”ہم اپنے ایٹمی ہتھیارضائع کرنے کیلئے تیار ہیں “ امریکہ کے دشمن نمبر ایک ایٹمی ملک نے ناقابل یقین اعلان کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شمالی کوریا نے ایٹمی پروگرام سے دستبردار اور ایٹمی ہتھیار ضائع کرنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق کئی دہائیوں سے امریکہ کی خوفناک اور سنگین ترین دھمکیوں کو خاطر میں نہ لانے والے شمالی کوریا نے اپنا ایٹمی پروگرام رول بیک کرنے اور ایٹمی ہتھیار ضائع کرنے کا اعلان کر دیا… Continue 23reading ”ہم اپنے ایٹمی ہتھیارضائع کرنے کیلئے تیار ہیں “ امریکہ کے دشمن نمبر ایک ایٹمی ملک نے ناقابل یقین اعلان کر دیا

Page 1 of 2
1 2