بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

مزدوروں کی کم از کم اجرت میں 5 ہزار روپے اضافہ ، اطلا ق آج سے ہو گا

datetime 30  جون‬‮  2022

مزدوروں کی کم از کم اجرت میں 5 ہزار روپے اضافہ ، اطلا ق آج سے ہو گا

لاہور(این این آئی) مزدوروں کی کم از کم اجرت میں 5 ہزار روپے اضافے کا اطلاق آج یکم جولائی سے ہوگا۔وزیراعلی پنجاب نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے مزدور کی کم از کم اجرت 20 ہزار روپے سے بڑھا کر 25 ہزار روپے کر دی ہے انہوں نے کہا کہ مزدور کی کم از… Continue 23reading مزدوروں کی کم از کم اجرت میں 5 ہزار روپے اضافہ ، اطلا ق آج سے ہو گا

محنت کشوں کو ریلیف دینے کیلئے بڑااقدام، کم از کم اجرت20ہزار روپے کرنے کا اعلان

datetime 2  مئی‬‮  2021

محنت کشوں کو ریلیف دینے کیلئے بڑااقدام، کم از کم اجرت20ہزار روپے کرنے کا اعلان

لاہور( این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے یوم مئی پر محنت کشوں کو ریلیف دینے کیلئے بڑااقدام اٹھاتے ہوئے ورکرز کی کم از کم اجرت20ہزار روپے کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ محنت کش کی فلاح وبہبود سب سے زیادہ مقدم ہے اور پنجاب واحد صوبہ ہے جہاں… Continue 23reading محنت کشوں کو ریلیف دینے کیلئے بڑااقدام، کم از کم اجرت20ہزار روپے کرنے کا اعلان

دال روٹی بھی غریب کی پہنچ سے دور ہو گئی، مزدور کی کم از کم اجرت 30 ہزار روپے مقرر کی جائے، مطالبہ کر دیا گیا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2020

دال روٹی بھی غریب کی پہنچ سے دور ہو گئی، مزدور کی کم از کم اجرت 30 ہزار روپے مقرر کی جائے، مطالبہ کر دیا گیا

کراچی (این این آئی) سیاسی ، سماجی اورایس بی سی اے کے مزدور رہنما یعقوب احمد شیخ نے کہا ہے کہ مزدور کی کم از کم اجرت تیس ہزار روپے مقرر کی جائے، مہنگائی کے اس دور میں غریب محنت کش کا گزارا ممکن نہیں ہے، وفاقی حکومت مزدوروں کیلئے ریلیف پیکج کا اعلان کرے،… Continue 23reading دال روٹی بھی غریب کی پہنچ سے دور ہو گئی، مزدور کی کم از کم اجرت 30 ہزار روپے مقرر کی جائے، مطالبہ کر دیا گیا