اماراتی پاسپورٹ دنیا کا طاقتور، پاکستان چوتھا کمزور ترین پاسپورٹ
اسلام آباد (آن لائن)متحدہ عرب امارات کے پاسپورٹ کو دنیا میں سب سے طاقتور سفری دستاویز قرار دیا گیا جبکہ پاکستان چوتھا کمزور ملک ہے۔آرٹن کیپیٹل کی جانب سے دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹوں کی فہرست جاری کر دی گئی۔ فہرست میں یو اے ای کا نام اول پر رہا،یو اے ای کا پاسپورٹ رکھنے… Continue 23reading اماراتی پاسپورٹ دنیا کا طاقتور، پاکستان چوتھا کمزور ترین پاسپورٹ