12رمضان المبارک 28مئی بروز پیر کو دوپہر 2بج کر 18 منٹ پر سورج کعبہ کے عین اوپر آجائیگا اور۔۔مسلمانوں کیلئے یہ وقت بہت زیادہ اہم کیوں ہے؟ جانئے
اسلام آ باد(مانیٹرنگ ڈیسک)12 رمضان بروز پیر سورج عین کعبہ کے متوازی آجائے گا جس سے کعبہ کا سایہ دکھائی نہیں دے گا،قطب نما کے بغیر کعبہ کی سمت معلوم کی جا سکے گی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی ماہر فلکیات انجینئر ماجد ابو زاھر کے حوالے سے سعودی میڈیا نے بتایا ہے کہ 12 رمضان… Continue 23reading 12رمضان المبارک 28مئی بروز پیر کو دوپہر 2بج کر 18 منٹ پر سورج کعبہ کے عین اوپر آجائیگا اور۔۔مسلمانوں کیلئے یہ وقت بہت زیادہ اہم کیوں ہے؟ جانئے