fbpx
تازہ تر ین :

کشمیر ریلی پر حملہ

کشمیر ریلی پر حملہ کسی فرد واحد نے نہیں کیا بلکہ اس کے پیچھے پوری ایک سازش ہے جس کافائدہ بھارت اور نقصان پاکستان کو ہوا، دھماکہ خیز دعویٰ

  جمعہ‬‮ 7 اگست‬‮ 2020  |  23:53
لاہور (آن لائن) امیرجماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ وفاقی وصوبائی حکومتیں اور قانون نافذ کرنے والے ادارے بتائیں کہ دودن گزرنے کے باوجود اب تک جماعت اسلامی کی بھارت کے خلاف کشمیر ریلی پر بم حملے کے مجرموں کو گرفتار کیوں نہیں کیا گیا،کشمیر ریلی ...