fbpx
تازہ تر ین :

کرپٹ افسران کیخلاف کریک ڈاؤن

حکومت کا مختلف محکموں میں تعینات کرپٹ افسران کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ،بڑے بڑے نام زد میں آگئے

  جمعہ‬‮ 23 اگست‬‮ 2019  |  23:30
لاہور (آن لائن) وفاقی حکومت نے مختلف وفاقی محکمہ جات میں تعینات کرپٹ افسران کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرتے ہوئے پاکستان ریلویز سمیت دیگر مختلف وفاقی محکمے کے سربران سے نیب، انٹی کرپشن اور ایف آئی اے زدہ افسران کی فہرستیں طلب کر لی ہیں۔ اس سلسلے میں ...