نئے نیب قانون کے بعد کرپشن کیسز ختم ہونے کا سلسلہ جاری،مزید کرپشن کیسز ختم
اسلام آباد (این این آئی)احتساب عدالت اسلام آباد نے عبدالغنی مجید کے خلاف جعلی بنک اکائونٹس کا چودھواں ریفرنس واپس بھیج دیا ۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر نے ریفرنس واپس بھیجنے کا حکم نامہ جاری کیا۔ عدالتی فیصلے کے مطابق نیب قانون کے بعد جعلی بنک اکائونٹس کا ریفرنس احتساب عدالت… Continue 23reading نئے نیب قانون کے بعد کرپشن کیسز ختم ہونے کا سلسلہ جاری،مزید کرپشن کیسز ختم