fbpx
تازہ تر ین :

کرونا وائرس کا توڑ نکل آیا، دنیا کو حیرت انگیز دوا کی ترسیل کا آغاز

کرونا وائرس کا توڑ نکل آیا، دنیا کو حیرت انگیز دوا کی ترسیل کا آغاز، 15 ممالک نے امریکی پابندی کے باوجود آرڈر دے دیا

  جمعرات‬‮ 26 مارچ‬‮ 2020  |  19:35
کیوبا (مانیٹرنگ ڈیسک) کرونا وائرس سے دنیا کو بچانے کے لئے کیوبا نے حیرت انگیز دوا کی ترسیل کا آغاز کر دیا، امریکی پابندیوں کا سامنا کرنے کے باوجود کیوبا جیسا چھوٹا ملک مہلک کرونا وائرس کا توڑ نکالنے میں کامیاب ہوگیا۔ کیوبا نے یہ دوا طبی ماہرین کے ہمراہ ...