fbpx
تازہ تر ین :

کبوتر پکڑنے پر بااثر وڈیرے کے بیٹے کا معمر خاتون کے ساتھ انسانیت سوز سلوک

کبوتر پکڑنے پر بااثر وڈیرے کے بیٹے کا معمر خاتون کے ساتھ انسانیت سوز سلوک،عمر رسیدہ خاتون کے بال کاٹنے کے ساتھ منہ پر کالک بھی مل دی

  جمعرات‬‮ 26 مارچ‬‮ 2020  |  22:44
کراچی (این این آئی) سندھ کے ضلع قمبر شہداد کوٹ میں بااثر وڈیرے کے بیٹے اور اس کے ساتھیوں نے کبوتر پکڑنے پر عمر رسیدہ خاتون کے بال کاٹ دیے اور ان کے منہ پر کالک مل دی۔ذرائع کے مطابق قمبر شہداد کوٹ کے گاں کھوڑی بازار تھانہ ڈرگھ کی ...