وفاقی وزراء نے سندھ بلدیاتی بل کو کالا قانون قرار دے دیا
کراچی(این این آئی) وفاقی وزراء نے سندھ بلدیاتی بل کو کالا قانون قرار دے دیا۔وفاقی وزیر وصدر پی ٹی آئی سندھ علی حیدرزیدی سے وفاقی وزراء میاں محمد سومرو اورسید امین الحق نے ملاقات کی۔ وزراء نے سندھ بلدیاتی ترمیمی بل پر سخت تحفظات کا اظہار کیا۔علی زیدی نے کہا کہ سندھ بلدیاتی بل کے… Continue 23reading وفاقی وزراء نے سندھ بلدیاتی بل کو کالا قانون قرار دے دیا