کابینہ میں ردوبدل ، وزیراعظم ہائوس کی جانب سے اہم خبر آ گئی
اسلام آباد( این این آئی)وزیراعظم ہائوس نے وفاقی کابینہ میں ردوبدل کی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ذرائع وزیراعظم ہائوس نے وفاقی کابینہ میں ردوبدل سے متعلق شائع ہونے والی خبروں اور اطلاعات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کابینہ میں کسی بھی ردوبدل کی اطلاعات درست نہیں ہیں۔میڈیا میں یہ… Continue 23reading کابینہ میں ردوبدل ، وزیراعظم ہائوس کی جانب سے اہم خبر آ گئی