ایک اور حملے کا خدشہ ٗ امریکی شہریوں کو کابل ائیر پورٹ فوری چھوڑنے کی ہدایت
واشنگٹن(این این آئی) امریکی سفارتخانے نے ایک اور دہشتگرد حملے کے خدشے کے پیش نظر افغانستان میں مقیم اپنے تمام شہریوں کو ایک بار پھر کابل ائیر پورٹ فوری چھوڑنے کی ہدایت کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ترجمان وائٹ ہائوس جین ساکی نے بتایاکہ نیشنل سکیورٹی ٹیم نے امریکی صدر جو بائیڈن کو کابل میں حامد… Continue 23reading ایک اور حملے کا خدشہ ٗ امریکی شہریوں کو کابل ائیر پورٹ فوری چھوڑنے کی ہدایت