129 ارب کی لاگت سے 285 کلومیٹر طویل ایک اور موٹروے تیار ہونے کے قریب ،عوام کیلئے کب کھولی جائیگی؟تاریخ کا اعلان کردیا گیا
اسلام آباد( آن لائن )سی پیک منصوبہ کے تحت 129 ارب کی لاگت سے تیار ہونے والی285 کلومیٹر طویل ڈیرہ اسماعیل خان۔ہکلہ موٹروے کو ٹریفک کے لئے اگلے سال جون میں کھول دی جائے گی۔سرکاری حکام کے مطابق سی پیک منصوبہ میں شامل ڈیرہ اسماعیل خان ہکلہ موٹروے پراجیکٹ پر کام تیزی سے جاری ہے… Continue 23reading 129 ارب کی لاگت سے 285 کلومیٹر طویل ایک اور موٹروے تیار ہونے کے قریب ،عوام کیلئے کب کھولی جائیگی؟تاریخ کا اعلان کردیا گیا