ڈاکٹر ماہا علی کیس میں نیا موڑ ماہا کو منشیات کون سپلائی کرتا تھا ؟ پولیس نے پتہ لگا لیا
کراچی (این این آئی) پولیس نے ڈاکٹر ماہا قتل کیس میں جنید خان اور وقاص رضوی کو مشکوک ملزم جبکہ ڈاکٹر عرفان کو بے گناہ قرار دے دیا اور کہا ڈاکٹر عرفان قریشی کے خلاف ثبوت نہ ملے۔تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر ماہا کیس میں نیا موڑ آگیا ، پولیس نے قتل کیس کی تفتیش مکمل… Continue 23reading ڈاکٹر ماہا علی کیس میں نیا موڑ ماہا کو منشیات کون سپلائی کرتا تھا ؟ پولیس نے پتہ لگا لیا